Language selector

Social Media Links FR


Facebook CODP Twitter CODP Instagram logo Link to OHRC Instagram page

Rechercher

Résultats de la recherche

  1. حمل اور چھاتی سے دودھ پلانا (Pregnancy and breastfeeding)

    2012 - اونٹاریوکا انسانی حقوق کا مجموعہ قوانین (مجموعہ قوانین و ضوابط) [Ontario Human Rights Code (the Code)] ایک ایسا قانون ہے جو مساوی حقوق اور مواقع فراہم کرتا ہے اور اونٹاریو میں ہرفردکی عزت اور وقار کو تسلیم کرتا ہے۔ مجموعہ قوانین کسی فرد کے خلاف امتیازی سلوک یا ان کی جنس، بمع حمل اور چھاتی سے دودھ پلانےکی وجہ سے انہیں پریشان کرنا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں لاتا ہے۔

  2. جنسی صنف اور انسانی حقوق (Sexual orientation and human rights)

    2012 - "جنسی صنف" ایک ذاتی خصوصیت ہےجو آپ کیا ہیں کا ایک حصہ تشکیل دیتی ہے۔ یہ انسانی جنسیت کے ایک سلسلےکا احاطہ کرتی ہے نسوانی ہم جنسیت اورمرد ہم جنسیت، سے دوجنسہ اور دگرجنسی یا فطری میلان۔ جنسی صنف تذکیر و تانیث کی شناخت سےمختلف ہے، جو "جنس"کی بنیاد کے تحت محفوظ ہے۔

  3. جنسی شناخت (Gender identity)

    2012 - اونٹاریو انسانی حقوق کا مجموعہ قوانین (مجموعہ قوانین و ضوابط) مساوی حقوق اور مواقع، اور امتیازی سلوک سے نجات فراہم کرتا ہے۔ مجموعہ قوانین اونٹاریو میں ملازمت، ہاؤسنگ، سہولیات اور خدمات، معاہدوں، اور انجمنوں، ٹریڈ یا پیشہ وارانہ ایسوسی ایشنوں کی ممبر شپ میں ہر فرد کی عزت اور وقار کو تسلیم کرتا ہے۔ ایسے افراد جن کے ساتھ ان کی جنسی شناخت کی وجہ سے امتیازی سلوک کیا جاتا ہے یا انہیں پریشان کیا جاتا ہے وہ جنسی وجوہات کے تحت قانونی طور پر محفوظ ہیں۔ اس میں دو جنسی، تبدیلی جنس والے اور دونوں جنسوں کے خصائل کے حامل افراد، کراس-ڈریسرز، اور دیگر افراد جن کی جنسی شناخت یا تاثر، یا انہیں سمجھا جاتا ہے، وہ ان کی پیدائش کے وقت شناخت کی گئی جنس سے مختلف ہو شامل ہیں۔

  4. جنسی اور تذکیرو تانیث کی بنیاد پر ایذا دہی: اپنے حقوق جانئے

    2012 - جنسی اور تذکیر و تانیث کی بنیاد پر ایذا دہی امتیازی سلوک کی قسمیں ہیں۔ یہ کسی شخص کے عزت و احترام کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، انہیں محسوس ہو سکتا ہےکہ وہ غیرمحفوظ ہیں اور انہیں ان کی ممکنہ صلاحیتوں تک پہنچنے سے روک سکتی ہیں۔ کسی کو اس کی جنس، تذکیر وتانیث یا جنسی رخ بندی کی وجہ سے جنسی طور پر ہراساں کرنا یا ان کے ساتھ غنڈہ گردی کرنا قابلِ قبول نہیں ہے۔ یہ خلافِ قانون ہے۔

  5. الهوية الجنسية (الجندر)

    2012 - ينص قانون حقوق الإنسان (القانون)على المساواة في الحقوق والفرص والتحرر من التمييز. ويعترفالقانون بكرامة وقيمة كل فرد في أونتاريو في مجالات العمل، والإسكان واستخدام المرافق الخدمية والخدمات والعقود والعضوية في النقابات والجمعيات الحرفية أو المهنية.
    يتمتع الأشخاص الذين يعانون من التمييز أو المضايقة بسبب هويتهم الجنسية (الجندر) بالحماية القانونية على أساس الجنس. ويشمل ذلك المتغيرين جنسيا(transsexual)والمتحولين جنسيا (transgender)وثنائيي الجنسintersex)) ومحبو ارتداء ملابس الجنس الآخر(cross-dressers) والأشخاص الآخرين الذين تعتبر هويتهم الجنسية (الجندر)أو ما يعبر عنهامغاير عن جنسهم المحدد عندما ولدوا.

  6. المضايقة القائمة على أساس الجنس والنوع: إعرف حقوقك

    2012 - المضايقة القائمة على أساس الجنس والنوع هي نوع من التمييز. فهي يمكن أن تجرح كرامة الشخص، وتجعله لايشعر بالأمان وتوقفه عن بلوغ كامل طاقاته. المضايقة الجنسية أو ممارسة البلطجة بحق شخص ما بسبب جنسه أو نوعه أو توجههه الجنسي غير مقبولة. إنها أمر غير قانوني.

  7. المضايقة العنصرية: إعرف حقوقك

    2012 - يمكن أن تقوم المضايقة العنصرية على مجموعة من الخصائص المذكورة آنفا. أو قد يحدث ذلك بسبب أمور تتصل بها، مثلا إذا ارتديت ملابس لها صلة بخلفيتك أو تحدثت بلكنة أو مارست ديانة معينة. القانون يمنع المضايقة أو الإهانة أو التعامل بشكل غير عادل لأي من تلك الأسباب

  8. الحمل والرضاعة الطبيعية

    2012 - قانون حقوق الإنسان في أونتاريو (القانون)Ontario Human Rights Code (the Code)هو قانون يوفر المساواة في الحقوق والفرص ويعترف بكرامة وقيمة كل فرد في أونتاريو. ويعتبر القانون أن من غير القانوني التمييز ضد شخص أو مضايقته بسبب الجنس وبضمن ذلك الحمل والرضاعة الطبيعية.

  9. التمييز العنصري

    2012 - ينص قانون حقوق الإنسانفي أونتاريو (القانون) (Ontario Human Rights Code (the Code)على المساواة في الحقوق والفرص، والتحرر من التمييز. ويضمن القانون كرامة وقيمة كل شخص في أونتاريو. وينطبق على مجالات العمل والسكن والمرافق والخدمات والعقود وعضوية النقابات والجمعيات الحرفية والمهنية. يحق لكل فرد بموجب القانون أن يتحرر من التمييز العنصري والمضايقة.

Pages